میرے اور شاہزیب بھائی کے ایک فلور نے جنگ کے سنڈے میگزین میں ایک کمنٹ لکھا ہے جس میں وہ ہماری محنت کی تعریف کر رہے ہیں۔ ہاں یہ غلطی ضرور ہوئی کہ میری کتاب کا ذکر شاہزیب بھائی کی بنا کر کردیا لیکن یہ چیز چھوڑیں صرف یہ دیکھیں کہ لوگ سائنس صحافت کو پسند کر رہے ہیں اور علم سے مستفید ہورہے ہیں۔ آپ سب کا شکریہ۔ آج ہم جو بھی ہیں، آپ لوگوں کی محبت ہے۔
#AstronomyForLife #ScienceConnects #AstronomyConnects #Jang #SundayMagazine