٢٠ جولائی ١٩٦٩ء تا ١٦ جولائی ١٩٦٩ء
انسانی تاریخ کے اہم ترین واقعات میں سے ایک واقعہ۔
زمین کی تصویر جو اپالو گیارہ کے خلابازوں نے چاند سفر پر جاتے ہوئے لی۔
٢٠ جولائی ١٩٦٩ء تا ١٦ جولائی ١٩٦٩ء
١٩ جولائی کو پاکستانی شب ١٠ بجکر ٢١ منٹ پر اپالو گیارہ کی خلائی گاڑی چاند کے پیچھے چلی گئی اور یوں ان تین خلا بازوں کا زمین کی آبادی سے رابطہ منقطع ہوگیا! خلائی گاڑی نے اپنے انجن کو چلایا اور چاند کے گرد تیس چکر لگاتے ہوئے سطح سے اپنی اونچائی کم کرتی گئی۔
اور اپالو گیارہ کے خلابازوں سے چاند پر “طلوع ارض” دیکھی
چاند کی سرزمین پر اترنے کے لئے چاند گاڑی – “ایگل” پائلٹ گاڑی “کولمبیا” سے الگ ہوئی!
خلاباز نیل ارم سٹرونگ، ٢٠ جولائی ١٩٦٩ء