٢٠ جولائی ١٩٦٩ء تا ١٦ جولائی ١٩٦٩ء

اپالو گیارہ مشن

انسانی تاریخ کے اہم ترین واقعات میں سے ایک واقعہ۔

ہمارا گھر، خلا سے

زمین کی تصویر جو اپالو گیارہ کے خلابازوں نے چاند سفر پر جاتے ہوئے لی۔

٢٠ جولائی ١٩٦٩ء تا ١٦ جولائی ١٩٦٩ء

اور اپالو گیارہ کا رابطہ زمین سے منقطع ہوگیا!

١٩ جولائی کو پاکستانی شب ١٠ بجکر ٢١ منٹ پر اپالو گیارہ کی خلائی گاڑی چاند کے پیچھے چلی گئی اور یوں ان تین خلا بازوں کا زمین کی آبادی سے رابطہ منقطع ہوگیا! خلائی گاڑی نے اپنے انجن کو چلایا اور چاند کے گرد تیس چکر لگاتے ہوئے سطح سے اپنی اونچائی کم کرتی گئی۔

اور اپالو گیارہ کے خلابازوں سے چاند پر “طلوع ارض” دیکھی

چاند کی سرزمین پر اترنے کے لئے چاند گاڑی – “ایگل” پائلٹ گاڑی “کولمبیا” سے الگ ہوئی!

"یہ آدمی کا چھوٹا سا قدم بنی نوع انسان کے لیے ایک بڑی چھلانگ ہے۔"

خلاباز نیل ارم سٹرونگ، ٢٠ جولائی ١٩٦٩ء

اس صفحہ کو سید منیب علی نے ڈیزائن کیا ہے جو ایک پاکستانی ایوارڈ یافتہ سائنس مصنف، سائنس صحافی ہیں۔ سائنس لکھنے کے ساتھ ساتھ وہ سائنسی ڈیزائن کرنا بھی پسند کرتے ہیں۔