آج کے جدید دور میں ایسے لوگوں کی کمی نہیں ہے جن کا ماننا یہ ہے کہ چاند اور سورج کو گرہن اس وجہ سے لگتا ہے کیونکہ ان کا خدا ناراض ہے یا پھر یہ ان کے گناہوں کی سزا ہے۔ یہ قصّے کہانیاں صدیوں سے چلی آرہی ہیں جن کی ابتداء ایسے کم فہم افراد نے کی جن کا ...