Possibility of Life in the Universe (Article in Jang Newspaper)

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest

گزشتہ ماہ ١٥ نومبر ٢٠٢١ کو جنگ اخبار میں میرا مضمون شایع ہوا جس کا عنوان یہ تھا کہ کائنات میں زمین کے علاوہ کہیں اور زندگی موجود ہوسکتی ہے؟

آج کی سائنسی تحقیقات سے ہمیں یہ معلوم ہوتا ہے کہ اگرچہ کائنات میں ابھی تک زندگی کی دریافت نہیں ہوئی لیکن اسی کائنات میں ہر جگہ ایسے عناصر بکھرے ہوئے ہیں جن سے مل کر آج سے چار ارب سال پہلے ہماری زمین پر زندگی کی شروعات ہوئی. اس کا مطلب یہ ہوا کہ نامیاتی مادے یعنی آرگینک مالیکیولز، حرارت، اور پانی، یہ سب تو موجود ہے بس چوتھی چیز ارتقائی عمل ہونے کے لئے “وقت” ہے، جس کی ہمیں ضرورت ہے۔

پوسٹ کوآگے پھیلائیں