8 جنوری ٢٠٢١ کو بھارت آن لائن اخبار “روزنامہ حالات” نے اپنے خصوصی شمارے میں میرا مضمون شائع کیا۔ اس مضمون کا موضوع کائنات کے سب سے عظیم رازوں میں سے ایک راز جسے ہم بلیک ہول کے نام سے جانتے ہیں پر تھا. یہ مضمون 22 اپریل 2018 کو ڈان نیوز پر شائع کیا گیا تھا۔ میں روزنامہ حالات والوں کا مشکور ہوں کہ انہوں نے میرا مضمون اپنے پڑھنے والوں تک فلکیاتی علم کو پہنچایا۔